الصفحة الرئيسيةپاکستان کی خبریں 24 لاکھ 30 ہزار روپے واپس کرکے خاتون پولیس اہلکار نے ایمانداری کی مثال قائم کردی byAdmin الأربعاء, يونيو 01, 2016 1 تعليقات لاہور: 24 لاکھ 30 ہزار روپے واپس کرکے خاتون پولیس اہلکار نے ایمانداری کی مثال قائم کردی، دوران ڈیوٹی ملنے والے لاوارث بیگ میں خطیر رقم موجود تھی۔ رقم کی چمک نے بھی خاتون کی ایمانداری نہیں ڈگمگائی۔۔۔ Tags پاکستان کی خبریں ویڈیوز مشاركة
یہ ایمان داری کی بہت بڑی مثال ہے تمام پولیس والوں کو اس کی مثال سامنے رکھ کر کام کرنا چاہیے ...
ردحذفإرسال تعليق
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.