دنیا میں ہر منٹ میں 380 خواتین حاملہ ہوتی ہیں ،190 خواتین کے پاس نئی زندگی کیلئے کوئی منصوبہ بندی نہیں: ہر منٹ میں ایک خاتون زچگی کے دوران فوت ہوجاتی ہے: ڈاکٹرانیلا عطاء الرحمن
دنیا میں ہر منٹ میں 380 خواتین حاملہ ہوتی ہیں ،190 خواتین کے پاس نئی زندگی کیلئے کوئی منصوبہ بندی…