روزنامہ جنگ کی آج کی اہم ترین سرخیاں
- صدر کو کوئی استثنی حاصل نہیں، زرداری سمیت تمام این آر او زدہ افراد کے اندرون و بیرون ملک مقدمات کھل گئے۔۔ سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری ۔۔۔ روزنہ جنگ
- لوٹی گئی رقم ایسے واپس لی جائیں جیسے فلپائن اورنائیجیریا کے صدر سے واپس لی گئیں۔۔۔
- صدر کے خلاف مقدمات پر کاروائی شروع کی جاسکتی ہے۔۔ طلب نیں کیا جاسکتا۔۔۔ احتساب عدالت
- صدر زرداری کی صدارتی اہلیت کو چیلنج کیا جاسکتا ہے۔۔ جسٹس صدیقی
- صدر زرداری کے پائوں سے زمین سرک رہی ہے۔۔۔ وزیر اعظم امریکہ نواز ہے جنرل کیانی کے امریکی فوجی قیادت سے اچھے تعلقات ہیں۔۔ امریکی سینیٹر کا بیان
- این ار او پر سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ آگیا۔۔ 48 گھنتے اہم ہونگے۔۔ صدارتی اہلیت چیلنج کرنے لئے پٹیشن دائر ہوسکتی ہے۔۔۔۔ سوئس مقدمات کی واپسی سمیت ہر کاروائی کالعدم، صدر کی اہلیت چیلنج ہوسکتا ہے ۔۔ حکومت فوری طور سوئس مقدمات کی بحالی کے لئے اقدامات کرے۔۔۔ این ار او عوام کے خلاف اور مجرموں کے حق میں تھا ، احتساب عدالتوں کو کرپشن کے تمام مقدمات کی سماعت شروع کرنے کا حکم۔۔۔
إرسال تعليق
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.