’شادی شدہ جوڑے کو بھائی بہن بننے کا حکم‘


’میں پنچایت کا فیصلہ نہیں مانتی، اس میں میری کیا غلطی ہے؟‘ کویتا
بی بی سی ارود
بھارتی ریاست ہریانہ عزت کے نام پر قتل کے واقعات کے لیے کافی بدنامب ہے۔ وہاں کی طاقتور پنچایتیں اکثر عجیب و غیرب فیصلے سناتی رہتی ہیں، اور لوگ مجبوراً ان کے سامنے سر جھکادیتے ہیں۔
گزشتہ دنوں مہم علاقےکی ایک پنچایت نے ڈھائی سال سے شادی شدہ ایک جوڑے کو حکم دیا کہ وہ بھائی بہن کی طرح رہنا شروع کردیں کیونکہ ان کےگوتروں یا کنبوں کے درمیان شادی کی اجازت نہیں ہے۔ یہ لوگ مانتے ہیں کہ ایسے کنبوں میں آپس میں شادی نہیں کی جانی چاہیے جن میں پہلے کبھی خون کا رشتہ رہا ہو۔ لیکن کویتا نام کی ایک لڑکی نے پنچایت کا فیصلہ ماننے سے انکار کر دیا ہے۔

سنیئے اس عجیب واقعے پر ایک خصوصوی رپورٹ۔۔۔http://www.bbc.co.uk/urdu/multimedia/2010/02/100224_haryana_honourkillings.shtml  

Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

أحدث أقدم