حکمرانوں کے گناہوں میں ان کو ووٹ دیکر منتخب کرنے والے بھی برار کے شریک ہوتے ہیں۔۔۔۔ انتخابات انقلاب نہیں لاتے بلکہ انتخابی سسٹم کو تبدیل کرکے ہی حقیقی انقلاب آسکتا ہے۔۔۔۔۔ دیکھئے علامہ طاہر القادری کی تقریر
ان آزمائے ہوئے سیاستدانوں کو ووٹ دیکر منتخب کرنا ایسا ہی جیسے آپ نے آئندہ پانج اور ملک کو تباہ کرنے کے لئے اجازت دے دی، ملک کو لوٹنے، گروی رکھ وانے، ملک کے اداروں کو تباہ و برباد کرنے ، عوام کا جینا حرام کرنے کی پرمٹ دے دی۔۔۔ لہذا اپنا قیمتی ووٹ دینے سے پہلے اپنی کو مطمئن کریں کہ آپ کو کیا کرنا چاہئے۔۔۔۔۔۔۔۔