غرباء )اجنبی( ) عربی نظم مع اردو ترجمہ

غرباء )اجنبی(
) عربی نظم مع اردو ترجمہ (
 
لیس الغریب ھو الذی فارق الدیار
اجنبی وہ نہیں جو اپنے وطن سے دور ہو
 
و لکن الغریب ھو الذی یجد والناس من حولہ یلعبون
بلکہ اجنبی وہ ہے جو اُس وقت جد و جہد کررہا ہوتا ہے جبکہ اس کے ارد گرد لوگ مشغلوں میں لگے ہوتے ہیں
 
ویسحو والناس من حولہ ینامون
اور وہ بیدار ہوتا ہے جبکہ اس کے ارد گرد لوگ سو رہے ہوتے ہیں
 
و یسلک درب الخیر والناس فی ضلالہم یتخبطون
اور وہ خیر کی راہ پر گامزن ہوتا ہے جبکہ لوگ اپنی گمراہی میں بھٹک رہے ہوتے ہیں
 
و صدق الشاعر اذ یقول
اور شاعر نے سچ کہا جب اس نے کہا:
 
قال لی صاحب
مجھ سے ایک شخص نے کہا
 
اراک غریبا
میں تمہیں اجنبی دیکھتا ہوں
 
بین ھذا الانام دون خلیلِ
لوگوں کے درمیان کسی دوست کے بغیر
 
قلت کلا
میں نے کہا ہر گز نہیں
 
بل الانام غریب لی
بلکہ میرے لئے تو لوگ اجنبی ہیں
 
و انا فی عالمی و ھذہ سبیلی
اور میں اپنی دنیا میں ہوں اور یہ میرا راستہ ہے
 
ھذا ھو الغریب
یہ ہے اجنبی
 
غریب عند العابثین
بے کار)غیر سنجیدہ( لوگوں کی نظر میں اجنبی
 
و لکنہ عند ربہ فی مقام کریم
لیکن اپنے رب کے نزدیک ایک با عزت مرتبے پر فائز
 
bbb
 
غرباء غرباء غرباء غرباء
اجنبی اجنبی اجنبی اجنبی
 
غرباء غرباء غرباء غرباء
اجنبی اجنبی اجنبی اجنبی
 
غربائ ولغیر اللہ لا نحني الجباۃ
اجنبی ہیں اور اللہ کے سوا کسی کے سامنے اپنی پیشانی نہیں جھکاتے
 
غربائ وارتضیناھا شعارا للحیاۃ
اجنبی ہیں اور اسی )اجنبیت ( کو زندگی کا شعار بنا کر اس پر راضی ہیں
 
غربائ ولغیر اللہ لا نحني الجباۃ
اجنبی ہیں اور اللہ کے سوا کسی کے سامنے اپنی پیشانی نہیں جھکاتے
 
غربائ وارتضیناھا شعارا للحیاۃ
اجنبی ہیں اور اسی )اجنبیت ( کو زندگی کا شعار بنا کر اس پر راضی ہیں
-------------------------------------------------
 
ان تسأل عنّا فنّا لا نبال بالطغاۃ
اگر تم ہمارے متعلق جاننا چاہتے ہو تو جان لو کہ ہم ظالموں کی پرواہ نہیں کرتے
 
نحن جند اللہ دوما دربنا درب الأباۃ
ہم اللہ کے مستقل سپاہی ہیں اور ہمارا راستہ فخر کا راستہ ہے
 
ان تسأل عنّا ف نّا لا نبال بالطغاۃ
اگر تم ہمارے متعلق جاننا چاہتے ہو تو جان لو کہ ہم ظالموں کی پرواہ نہیں کرتے
 
نحن جند اللہ دوما دربنا درب الأباۃ
ہم اللہ کے مستقل سپاہی ہیں اور ہمارا راستہ فخر کا راستہ ہے
-------------------------------------------------
 
لن نبال للقیود بل سنمضي للخلود
ہمیں زنجیروں کی کوئی پرواہ نہیں بلکہ ہم ہمیشہ کے لئے کوشش جاری رکھیں گے
 
لن نبال للقیود بل سنمضي للخلود
ہمیں زنجیروں کی کوئی پرواہ نہیں بلکہ ہم ہمیشہ کے لئے کوشش جاری رکھیں گے
 
فلنجاھد ونناضل ونقاتل من جدید
تو چلو پھر نئے سرے سے جہاد کریں اور لڑیں اورقتال کریں
 
غربائ ... ھکذا الٲحرار في دنیا العبید
'اجنبی '... غلاموں کی دنیا میں آزاد لوگ اسی طرح )اجنبی( ہوتے ہیں
 
فلنجاھد ونناضل ونقاتل من جدید
تو چلو پھر نئے سرے سے جہاد کریں اور لڑیں اورقتال کریں
 
غربائ ... ھکذا الاحرار في دنیا العبید
'اجنبی '... غلاموں کی دنیا میں آزاد لوگ اسی طرح )اجنبی( ہوتے ہیں
 
-------------------------------------------------
 
کم تذاکرنا زمانا نحن یوم کنّا سعدائ
کتنی ہی مرتبہ ہم نے وہ وقت یاد کیا جب ہم شادماں ہوا کرتے تھے
 
بکتاب اللہ نتلوھ صباحا و مساء ا
کتاب اللہ )سے کہ اس (کی صبح و شام تلاوت کیا کرتے تھے
 
کم تذاکرنا زمانا نحن یوم کنّا سعدائ
کتنی ہی مرتبہ ہم نے وہ وقت یاد کیا جب ہم شادماں ہوا کرتے تھے
 
بکتاب اللہ نتلوھ صباحا و مسائ ا
کتاب اللہ )سے کہ اس (کی صبح و شام تلاوت کیا کرتے تھے
 
-------------------------------------------------
 
غربائ ولغیر اللہ لا نحني الجباۃ
اجنبی ہیں اور اللہ کے سوا کسی کے سامنے اپنی پیشانی نہیں جھکاتے
 
غربائ وارتضیناھا شعارا للحیاۃ
اجنبی ہیں اور اسی )اجنبیت ( کو زندگی کا شعار بنا کر اس پر راضی ہیں
 
غربائ ولغیر اللہ لا نحني الجباۃ
اجنبی ہیں اور اللہ کے سوا کسی کے سامنے اپنی پیشانی نہیں جھکاتے
 
غربائ وارتضیناھا شعارا للحیاۃ
اجنبی ہیں اور اسی )اجنبیت ( کو زندگی کا شعار بنا کر اس پر راضی ہیں
 
ان تسأل عنّا فنّا لا نبال بالطغاۃ
اگر تم ہمارے متعلق جاننا چاہتے ہو تو جان لو کہ ہم ظالموں کی پرواہ نہیں کرتے
 
نحن جند اللہ دوما دربنا درب الأباۃ
ہم اللہ کے مستقل سپاہی ہیں اور ہمارا راستہ فخر کا راستہ ہے
 
غرباءغرباء غرباء غرباء
اجنبی اجنبی اجنبی اجنبی
 
غرباءغرباء غرباء غرباء
اجنبی اجنبی اجنبی اجنبی
أحدث أقدم