چیف جسٹس صاحب یہ تو صرف ایک واقعہ جس نے آپ کی آنکھ نہیں کھولی اور یہ کھول بھی نہیں سکتا ۔۔۔۔ ایسے کئی واقعات ہورہے ہیں اس ملک میں آپ تو صرف نوٹس لیتے ہو اور کرتے کچھ نہیں ہو۔۔۔۔ کراچی، کوئٹہ اور خیبر پختونخواں میں اور ملک کے ہر حصے میں روز ایسے دل دہلانے دینے والے واقعات ہورہے ہیں۔۔۔ جہاں آپ کا انصاف خواب و خیال لگتا ہے۔۔۔ مگر مشرف کے ناکردہ گناہوں پر اس کے پیچھے ایسے ہاتھ دھوکے پڑے ہو کہ گوایا وہ آپ کا جانی دشمن ہے مگر کیوں!۔۔۔ ہمیں جواب چاہئے۔۔۔ اب بہت ہوگیا جواب دیں۔۔
إرسال تعليق
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.