Prime Time with Rana Mubashir (Laal Masjid Operation kyon hua ?) – 22nd April 2013



Molana Burqa Aziz

Screenhunter_10_may_14_0056
Screenhunter_12_may_14_0103

جناب! یہ تصاویر دیکھ کر آپ کو کیا لگتا ہے ، کیا آپ کو لگتا ہے کہ یہ ایک مسجد کے اندر سے نکلے ہیں.... جی یقیناً آپ حیران ہونگے ۔۔۔ یہ اسی لال مسجد کے اندر موجود تھے، جو نکل کر پاک فوج سے لڑے اور ان کی اور مسجد انتظامیہ کی وجہ سے وہ معصوم بے گناہ طلباء بھی شہید ہوئے جو صرف تعلیم کو اپنا مقصد بناکر کر اس مدرسے میں آئے تھے۔ ان کو کیا معلوم تھا کہ اندر ایسے درندے بھی  موجود ہیں۔۔۔۔۔مسجد وہ مقدس جگہ ہے جہاں رب کائنات کی عبادت کی جاتی ہے اور قرآن کریم، فرقان مجید اور سنت نبوی کی تعلیم حاصل کی جاتی ہے اور دی جاتی ہے۔۔۔ مگر یہاں منظر ہی کچھ اور تھا۔۔۔۔

Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

أحدث أقدم