نواز شریف آنے سے پہلے ہی فوج سے لڑائی شروع کردی .... جنگل میں آگ نواز شریف آنے سے پہلے ہی فوج سے لڑائی شروع کردی ..


 نواز شریف آنے سے پہلے ہی فوج سے لڑائی شروع کردی .... جنگل میں آگ نواز شریف آنے سے پہلے ہی فوج سے لڑائی شروع کردی .... جنگل میں آگ کی طرح پھیلا دو اس کو۔۔۔۔۔ قومی راز افشاں کرکے نواز شریف پھنس گئے.... وزیر اعظم بننے سے پہلے فوج کے باس بن بیٹھے....فوج کو اپنے ماتحت کرنے اور اپنی مرضی کے آرمی چیف لانے کا خواب دیکھنے لگے.... بھارتی ٹی وی کو انٹرویو میں بنگلور دھماکوں، اور کارگل کی تحقیقاتی رپورٹ شیئر کرنے کا وعدہ کر بیٹھا۔۔۔ https://www.facebook.com/TimesOfChitral

Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

أحدث أقدم