Rehmat Aziz Chitrali awarded an International by Wikimedia Foundation رحمت عزیز چترالی کو ویکیپیڈیا فاونڈیشن کی جانب سے بین الاقوامی دیا گیا
United States: Rehmat Aziz Chitrali, a Khowar language poet from Chitral Pakistan has been awarded with the Award of “The Pakistan Barnstar of National Merit” by Wikimedia Foundation particularly for his work on promoting Khyber Pakhtunkhwa and Chitral related topics on Wikipedia.
Rehmat Aziz Chitrali clinched this award on December 02, 2013 for his articles about History of Chitral, Khowar and other languages of Khyber Pakhtunkhwa and Gilgit-Baltistan.
چترالی دانشور کےلیے ''ستارہ قومی قابلیت پاکستان'' کا عالمی اعزاز

رحمت عزیز چترالی کو دنیا بھر میں کئی ایوارڈ دیے جا چکے ہیں
پاکستان کے ضلع چترال سے تعلق رکھنے والے شمارندی سائنسدان، شاعر، ادیب، دانشور اور کھوار زبان میں پہلے ''ورچوئل کھوار کیبورڈ'' کے خالق رحمت عزیز چترالی کو خیبر پختونخوا، ضلع چترال،گلگت بلتستان، وادی کالاش اور چترال کی زبانوں اور خصوصا تاریخ و ثقافت پر جامع مقالات لکھنے اور چترالی زبانوں کو عالمی سطح پر متعارف کرانے پر ویکیمیڈیا کی طرف سے ''ستارہ قومی قابلیت پاکستان'' کا عالمی اعزاز دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ رحمت عزیز چترالی ان کی علمی، ادبی، صحافتی اور لسانی خدمات کے اعتراف میں کئی ایوارڈ دیئے جاچکے ہیں