Said by Allama Iqbal RA - Zamir jaag hi jata hai agar Zamir zinda hoo, kabhi gunah say .....


ضمیر جاگ ہی جاتا اگر ضمیر زندہ ہو
کبھی گناہ سے پہلے تو کبھی گناہ کے بعد

1 تعليقات

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

  1. اقبال پہ ظلم نہ کیجے : انٹرنیٹ کی دُنیا میں اور بالخصوص فیس بُک پر اقبال کے نام سے بہت سے ایسے اشعار گردِش کرتے ہیں جن کا اقبال کے اندازِ فکر اور اندازِ سُخن سے دُور دُور کا تعلق نہیں۔ کلامِ اقبال اور پیامِ اقبال سے محبت کا تقاضا ہے، اور اقبال کا حق ہے کہ ہم ایسے اشعار کو ہرگز اقبال سے منسوب نہ کریں جو اقبال نے نہیں کہے۔ مذکورہ بالا شعر "ضمیر جاگ ہی جاتا ہے ' اگر زندہ ہو" اقبال سے غلط طور پر منسوب ہے اور علامہ کا نہیں۔

    ردحذف

إرسال تعليق

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

أحدث أقدم