Breaking News - Shahid Afridi was the man who offered Rs.15 crores to Imran Khan for senator-ship

عمران خان کو سینیٹر شپ کےلئے15 کروڑ روپے کی آفر شاہد آفریدی نے کی‘ نجی ٹی وی کا دعویٰ
اسلام آباد (نیوزڈیسک) پی ٹی آئی کے چیئرمین نے خود انکشاف کیا تھا کہ سینیٹر بنوانے کےلئے کسی شخص نے انہیں 15 کروڑ روپے کی آفر کی تھی‘ جب عمران خان سے نام پوچھا گیا تو انہوں نے نام بتانے سے انکار کر دیا تھا۔ مگر آج میڈیا میں ایک نام سامنے آیا ہے جسے سننے کے بعد ہرکوئی حیران ہے۔ جی ہاں! یہ نام کسی اور کا نہیں بلکہ پاکستان کے سب سے مشہور کرکٹر شاہد خان آفریدی کا ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق شاہد آفریدی نے عمران خان کو یہ پیشکش کی تھی کہ اگر وہ ان کے چچا کو سینیٹر بنوا دیں گے تو اس کے بدلے آفریدی عمران خان کے شوکت خانم ہسپتال کےلئے 15 کروڑ روپے دے سکتے ہیں۔ اس دعوے میں کس حد تک سچائی ہے اس کا جواب تو اب خود شاہد خان آفریدی دے سکتے ہیں ۔

Breaking:- Shahid Afridi was the man who... by zemtv

Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

أحدث أقدم