الصفحة الرئيسيةPakistan ایرانی حکام نے 77 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا byAdmin الخميس, مايو 07, 2015 0 تعليقات کوئٹہ ( ویب ڈیسک) ایرانی حکام نے جمعرات کو 77 پاکستانیوں کو گرفتا کرلیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق یہ پاکستانی غیر قانونی طریقے سے ایران میں داخل ہوگئے تھے۔ ایرانی حکام نے گرفتا ر پاکستانیوں کو تفتیش کے لئے تفتان کے انتظامیہ کے حوالے کردیئے ہیں۔ Tags Pakistan مشاركة
إرسال تعليق
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.