لاہور ( ٹی او سی نیوز) ٹورزم ڈیولپمنٹ پنجاپ نے لاہور چیمبر آف کامرس کے تعاون سے ’’ گلگت بلتستان فیسٹیول ‘‘ کا اہتمام کیا ۔ فیسٹیول میں علاقے کی دستکاری، جنگلی حیات کے نمونوں سمیت علاقے کی ثقافتی ایشیا نمائمش کے لئے رکھی گئیں۔ نمائش میں عوام نے بے حد دلچسپی لی۔ اس قسم کے فیسٹیولز سے پاکستان کے مختلف علاقوں کو ایک دوسرے کی ثقافتوں کو جاننے اور سمجھنے میں مدد ملے گی۔ عوام نے نمائش کو سراہا اور مطالبہ کیا کہ ایسے میلے ہوتے رہنا چاہئے۔



إرسال تعليق
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.