MrJazsohanisharma

مبشر لقمان بول ٹی وی میں کامران خان کی جگہ لے سکتے ہیں

کراچی( وائس آف پاکستان مانیٹرنگ) سینئر اینکرپرسن اور صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کا کامران خان اور دیگر سینئر صحافیوں کا بول چھوڑنے کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہنا ہے کہ بول ٹی وی میں کامران کی خلاء پر کرنے کے لئے سینئر صحافی مبشر لقمان جلد بول ٹی وی جائن کرنے والے ہیں ، انہوں نے مبشرلقمان کے لئے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔ مبشر لقمان نے اپنے پرستاروں اور دوستوں کا شکریہ اداکرتے ہوا کہا ہے کہ بول ٹی وی کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے اس لئے وہ جلد بول ٹی وی جائن کرنے والے ہیں۔

مبشر لقمان نے اپنے تازی ترین ٹویٹ میں کہا ہے کہ وہ بول ٹی وی کے شعیب شیخ اور سے ملے ہیں اور کل یعنی 26 مئی کو ڈیوٹی جائن کرنے کو کہا گیا ہے۔








Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

أحدث أقدم