محمد علی جناح 7 جون 2015 کو 93 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

پاکستانی سینما ئوں پر بھی چھائے رہے

لندن ( 12 جون 2015)افسانوی برطانوی اداکار کرسٹوفر لی گار تنفس کے مسائل اور دل کی بیماری  کی وجہ سے ہسپتال میں داخل ہوئے تھے، 7 جون 2015 کو 93 برس کی عمر انتقال کرگئے ۔ اداکار کا اتوار کی صبح چیلسی اور لندن میں ویسٹ منسٹر ہسپتال میں انتقال ہو گیا ۔

کرسٹوفر لی مقبول مشہور پاکستانی فلم کو جناح میں قائد اعظم محمدعلی جناح کا کردار اداکیا تھا۔  یہ فلم 1998 میں بنائی گئی تھی ۔ فلم پاکستانی سینمائوں میں چھائی رہی تھی۔ 

ایک ریڈیو شو میں انٹرویو دیتے ہوئے کرسٹوفر نے فلم جناح کو ایک 'اہم فلم' قراردیا تھا، اس فلم میں جناح کا کرادار اداکرنے کی کئی وجوہات بتائی تھی۔



Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

أحدث أقدم