مگر کل ایچی سن کالج کے پرنسپل ڈاکٹر آغا غضنفر کو سردار ایازصادق اور میاں منشاء کے پوتوں کو داخلہ نہ دینے پر فارغ کردیا ہے۔ اس پر میڈیا نے اس طرح واویلا نہیں کیا جس طرح ریحام خان کی ایجوکیشن پر واویلا کیا تھا۔ اور نہ کل کوئی اس پر ٹاک شو ہوا اور نہ ہی آج ہوگا کیونکہ عمران خان میڈیا کو پیسے نہیں کھلاتا۔ شریف برادران میڈیا کو پلاٹ دیتے ہیں، لفافے دیتے ہیںَ۔ صحافیوں کو اعلیٰ عہدے دیتے ہیں، ان کے رشتہ داروں کو نوکریاں دلواتے ہیں اور مختلف فیورز دیتے ہیں جس کی وجہ سے میڈیا شریف برادران کی کرپشن، بیڈگورننس پر بات نہیں کرتا۔
میڈیا خاموش کیوں؟ یہ تو حال ہے اپنے ملک کا، ایازصادق اور میاں منشا کے پوتوں کو داخلہ نہ دینے پر ایچی سن کالج کے پرنسپل فارغ
ردحذفمگر کل ایچی سن کالج کے پرنسپل ڈاکٹر آغا غضنفر کو سردار ایازصادق اور میاں منشاء کے پوتوں کو داخلہ نہ دینے پر فارغ کردیا ہے۔ اس پر میڈیا نے اس طرح واویلا نہیں کیا جس طرح ریحام خان کی ایجوکیشن پر واویلا کیا تھا۔ اور نہ کل کوئی اس پر ٹاک شو ہوا اور نہ ہی آج ہوگا کیونکہ عمران خان میڈیا کو پیسے نہیں کھلاتا۔ شریف برادران میڈیا کو پلاٹ دیتے ہیں، لفافے دیتے ہیںَ۔ صحافیوں کو اعلیٰ عہدے دیتے ہیں، ان کے رشتہ داروں کو نوکریاں دلواتے ہیں اور مختلف فیورز دیتے ہیں جس کی وجہ سے میڈیا شریف برادران کی کرپشن، بیڈگورننس پر بات نہیں کرتا۔
ردحذفإرسال تعليق
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.