قوم ثمود وہ تھی جو کسی کو بھی اپنے برابر نہیں سمجھتی تھی، اللہ تعالیٰ نے اتنی طاقت دی تھی کہ پہاڑوں کو تراش کر اس میں رہتے تھے، مگر آج….!

قومیں ثمود کے دانچھے جس پر عذاب الہی نازل ہوا تھا . یہ وہ لوگ تھے جو اپنے علاوہ کسی کو بھی نہیں مانتے تھے یہی کہتے تھے کہ ہم سے طاقتور اور مضبوط کوئی نہیں لیکن یہ نہیں پتہ تھا کہ جس نے تم لوگوں کو بنایا ہے وہ کتنا طاقتور ہوگا. دوستوں یہ لوگ نہ بڑھے ہوتے تھے نہ بیمار ہوتے تھے صرف موت آتی تھی. مگر نہ شکر تھے اور اللہ کے حکم کو نہیں مانتے تھے پھر اللہ نے ان لوگوں پر عذاب فرمایا اور تباہ اور برباد ہوگئے. اللہ ہمیں عذاب سے نجات دیں اے اللہ آپ کا لاکھ شکر ہے کہ ہم مسلمان پیدا ہوئے پھر حضرت محمد ٌ کے امت میں پیدا ہوئے ہم تیرا بہت شکرگزار ہیں . ہم آپ کے علاوہ کسی کو سر نہیں جھکاتے ہم صرف آپ کی عبادت کرتے ہیں. اے اللہ ہمیں اپنی عذاب سے بچائے. آمین یا رب العالمین

آگے شئیر کرنا مت بھولے شاید کوئی توبہ کریں اپنی گناہوں سے، تصاویر (خالد آفریدی)














Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

أحدث أقدم