چین کے صوبے زین جیانگ میں مسلمان عید الاضحیٰ مناتے ہوئے


چین کے صوبے زین جیانگ کے مسلمان بھی عید الاضحی مذہبی عقیدت و احترام سے منائی۔ یہ مذہبی فیسٹیول چین میں کوربن کے نام سے جانا جاتا ہے۔ مسلمانوں نے سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانور قربان کئے ۔ دنیا بھر کے مسلمانوں کا اہم مذہبی تہوار ہے دنیا بھر کے مسلمان مذہبی عقیدت و احترام سے مناتے ہیں۔ عید پر مسلمان سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانور اللہ تعالی کی راہ میں قربان کرتے ہیں۔








تصاویر کرٹیسی :  Global Times

Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

أحدث أقدم