چترال: زلزلہ متاثرین تباہ شدہ گھروں کا ملبہ ہٹانے میں مصروف ہیں: ای ایف پی فوٹو
تباہ کن زلزلے میں زندہ بچ جانے والی بچیاں اپنے تباہ شدہ گھروں کے ملبے پر حسرت کی نگاہیں لئے بیٹھی ہیں: اے ایف پی فوٹو
چرون اویرسے تعلق رکھنے والے میر والی اپنے تباہ شدہ گھر کے ملبے پر کھڑے ہیں۔ زلزلے میں ان کا پورا گھر تباہ ہوچکا ہے: اے ایف پی فوٹو
چترال چرون اویر کے مرزا علی اپنے تباہ شدہ گھر کی مرمت کے دوران: فوٹو افسرخان




إرسال تعليق
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.