پشاور (مانیڑنگ ڈیسک) پشاور کے علاقے حیات آباد فیز ون میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق فائرنگ رشتے کے تنازع ہوئی۔ ملزمان کی جانب سے ہوائی فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد جانوں سے ہاتھ دھو بیتھے۔ پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی اور لاشوں کا تحویل میں لیکر تحیقات شروع کردی ہے۔
إرسال تعليق
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.