عمران خان سچے تھے اور ہیں، میں نے تحریک انصاف کے کار کنوں کو بہت دکھ دیا، مغافی چاہتا ہوں: جاوید ہاشمی

 تحریک انصاف کے سابق باغی رہنما جاوید ہاشمی کا آخر کار احساس ہوہی گیا کہ وہ غلطی پر تھے۔ جاوید ہاشمی نے عمران خان کے موقف کی تائید کی ہے اور اپنی غلطی پر تحریک انصاف سے معافی مانگی ہے۔  جاوید ہاشمی نے کہا کہ جتنا پیار تحریک انصاف کے کارکنوں نے مجھ کو دیا تھا مجھے افسوس اس بات کا کہ میں نے ان کے دلوں کا زخمی کیا ہے۔



جاوید ہاشمی پٹڑی پر واپس آگئے؛ تحریک انصاف سے... by myvoicetv

Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

أحدث أقدم