شاہد آفریدی کے بچے کی ماں بننے والی ہوں: عرشی خان؛ آفریدی کو بدنام کرنے کے لئے میدان اتاری گئی

ممبئی (ویب ڈیسک15 مارچ 2016) تیسرے درجے کی بھارتی اداکارہ عرشی خان نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ آفریدی انہیں قبول کرچکے ہیں، چاہے یہ بات دنیا والے مانیں یہ نہ مانیں۔ 

عرشی خان نے شاہد آفریدی کی پریس کانفرنس میں دیے جانے والے بیان کو اپنی طرف منسوب کرکے کہا کہ آفریدی انہیں قبول کرچکے ہیں جس کا اظہار انہوں نے اپنے بیان میں یہ کہہ کر کیا ہے کہ پاکستانیوں سے زیادہ انہیں بھارتیوں نے پیار دیا ہے۔ میڈیا کو سمجھ لینا چاہئے کہ بھارت میں آفریدی سے سب سے زیادہ پیار میں کرتی ہوں۔ 

انٹرویو میں عرشی نے یہ کہہ کر تو حد ہی کردی ہے کہ وہ پاکستانی کپتان شاہد آفریدی سے 3 ماہ کی حاملہ ہے۔ اور 6 ماہ بعد بھوپال، بھارت میں وہ آفریدی سے ہونے والے بچے کو جنم دیگی۔ اس دوران اس کی والدہ بھی ساتھ ہونگی۔ بھارتی میڈیا کو مخاطب کرکے کہا کہ بھارتی میڈیا اپنے داماد کی عزت کرے۔ 


Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

أحدث أقدم