کار کے افسوسناک حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جان بحق ہوگئے

چلاس (ٹائمز آف چترال ویب ڈیسک)  راولپنڈی سے گلگت جانے والی بدقسمت کار بابوسر  ٹاپ پر حادثے کا شکار ہوگئی۔ حادثے میں 2  بچوںاور 2 خواتین سمیت  6 افراد جان بحق ہوگئے۔ جان بحق افراد کا تعلق ضلع نگر کے جعفرآباد اور
سکندر آباد سے تھا۔  متوفین کی ڈیڈ باڈیز چلاس سے ایمبولینس کے ذریعے گلگت پہنچادیئے گئے۔  مقامی اخبار کے مطابق متوفین کے نام کچھ اس طرح ہیں۔ لیاقت علی ولد محمد بشیر، معصومہ لیاقت علی کی اہلیہ، مہر علی  اور اظہر بیٹا۔ اجلال حسین ولد مظاہر علی۔ ریحانہ اجلال حسین کی اہلیہ  شامل ہیں۔


Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

أحدث أقدم