چترال کے گاون، تورکہو شوتخار سے تعلق رکھنے والے عذیر افضل ولد شیر افضل خان میٹرک کے سالانہ امتحان میں 969 نمبر لیکر اے ون گریڈ سے پاس ہوگئے ہیں۔ عذیر پشاور پبلک سکول کے طالب علم ہیں۔
(اس زمرے میں نمایان پوزیشن ہولڈرز اپنی پروفائل شائع کرنے کے لئے ہم سے رابطہ کریں)
إرسال تعليق
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.