الصفحة الرئيسيةچترال چترال، چرون کے مقام پر مزدا ٹرک اور کار میں خوفناک تصادم byAdmin الاثنين, يوليو 04, 2016 0 تعليقات چترال (رپورٹ اینڈ تصاویر میرحیدر) چترال شہر سے 50 کلومیٹر دور چرون گاون میں تیز رفتار مزدا اور کار آپس میں ٹکرا گئے۔ کار میں سوار 5 افراد زخمی ہوئے تاہم کوئی جانی نقان نہیں ہوا۔ حادثے تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ Tags چترال چترال کی خبریں مشاركة
إرسال تعليق
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.