1
اپنی سوچوں میں مخلص، احساسات میں پاک ہوجائیں۔
آپ کو خوشی کے پیچھے دربدر نہیں ہونا پڑیگا، بلکہ خوشی خود بھاگ کر آپ پاس آئے گی۔
2
"اپنی روح کے باغ میں صبرکی کھیتی کاشت کرو بیشک اسکا بیج کڑوا ہے لیکن پهل میٹھا ہے"
3
کچھ لوگ کھانے کے اتنے شوقین ہوتے ہیں کہ وہ دوسروں کی خوشی بھی کھا جاتے ہیں ... !!!
إرسال تعليق
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.