MrJazsohanisharma

حبیب بینک میں ٹرینی پروگرام 2016 کا آغاز ہونے جارہا ہے، جلدی کریں کہیں دیر نہ ہوجائے، 85 مواقع موجود ہیں

معاشیات، کامرس، سائنس یا پھر انجینئرنگ میں فریش گریجویٹس (4 سالہ ڈگری یا ماسٹر ڈگری) برائے بینکنگ آپریشنز ٹرینی پروگرام

پوزیشنز کی تعداد 35، میل فی میل، عمر کی حد 26 سال

بزنس ایڈمنسٹریشن ، فنانس اینڈ اکاونٹنگ میں فریش گریجویٹ (4 سالہ ڈگری یا ماسٹرڈگری)  کمرشل لینڈینگ پروگرام کے لئے 

کل پوزیشنز 50 عمر 26 سال

کمرشل لینڈینگ پروگرام کے لئے :  یہاں سے اپلائی کریں


بینکنگ آپریشنز ٹرینی پروگرام:   یہاں سے اپلائی کریں

آخری تاریخ: 21 اگست 2016


Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

أحدث أقدم