پشاور (ٹائمز آف چترال نیوز ڈیسک) خیبرپختونخواہ کے دارالحکومت پشاور میں غیر قانونی طور پر مقیم 300 سے زائد افغان شہریوں کو کے پے پولیس اور یجنسیوں نے گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق یہ گرفتاریاں ہفتے کے روز عمل میں آئیں ہیں۔ پولیس کے مطابق گزشتہ ہفتے پشاور کے مختلف مقامات پر 18 سرچ آپریشنز کئے گئے جس میں 300 سے زائد افغان شہریوں کو پکڑا گیا ہے ان کے پاس نہ رجسٹریشن کارڈ ہیں نہ کوئی اور سفری دستاویزات۔ تمام افراد کو 14 فارنر ایکٹ کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔ سرچ اور اسٹرائیک آپریشن میں پولیس، پاک آرمی اور دیگر اینجسیوں نے حصہ لیا۔

إرسال تعليق
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.