چترال میں سکول ٹیچر کی بچوں پر تشدد کی ویڈیو میڈیا میں ٹرینڈ حاصل کرلی۔۔۔ ہر طرف سے مزمتمیں آرہی ہیں۔۔۔۔ ویڈیوز دیکھیں

چترال کے ایک سکول میں پرنسپل کا بچوں پر تشدد کی انتہا

محض چند منٹ دیر سے سکول آنے پر دروش کے ایک پرائیویٹ سکول کے ٹیچر نے بچوں پر بیہمانہ تشدد کیا۔۔۔ تشدد کی یہ ویڈیو میڈیا پر وائرل ہوئی۔۔۔ مذکورہ بدمعاش، نالائق اور استاذ کے روپ میں بھیڑے کو چترال پولیس نے چائلد پروٹیکشن ایکٹ کے تحت گرفتا کرلیا ہے۔۔۔۔ ویڈیو منظر عام آنے سے پاکستان اور دنیا بھر کے لوگوں نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا ۔۔۔۔ یہ واقعہ دروش کے ایک سکول 'لرنر اسکول دروش' میں پیش آیا ہے۔۔۔ بچوں پر تشدد کرنے والا سکول کا خبیث پرنسپل ہے۔۔۔۔۔ The Times of Chitral

Posted by The Times of Chitral on Tuesday, August 2, 2016
Teacher of private school seen beating students in Chitral

Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

أحدث أقدم