جہانگیرترین کی جانب سے بینک سے کروڑوں روپے کا قرض معاف کرانے کا انکشاف

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر خان ترین کی جانب سے زرعی ترقیاتی بینک سے لیا گیا کروڑوں روپے کا قرض معااف کرانے کا انکاشاف ہوا ہے۔ 


ایکسپریس نیوزکے مطابق تاندلیلہ والا شوگرمل کی مالکان نے زرعی ترقیاتی بینک سے 10 کروڑ10 لاکھ روپے قرض حاصل کیا، جہانگیر ترین اور وزیر اعظم نواز شریف کے موجودہ مشیر ہارون اختر اس مل میں حصہ دار تھے۔

2005 میں سابق صدر پرویز مشرف کے دوران حکومت میں جہانگیرترین نے وفاقی وزیرکی حیثیت سے شوگرمل کا قرضہ بینک سے معاف کرایا۔

Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

أحدث أقدم