اچھے لوگوں کو آزمانے کی کوشش نہ کرنا کیونکہ۔۔۔۔حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ

اچھے لوگوں کو آزمانے کی کوشش نہ کرنا کیونکہ اچھے لوگوں کی مثال ہیرے جیسی ہے، جب تم انہیں ٹھوکر ماروگے تو ٹوٹیں گے نہیں لیکن پھسل کر تمہاری زندگی سے دور چلے جائیں گے: حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ

Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

أحدث أقدم