انتقال پرملال، معروف سینئر صحافی کے بیٹے انتقال کرگئے

چترال کے معروف سینئر صحافی گل حماد فاروقی کے 13 سالہ بیٹے انتقال کرگئے ہیں، مرحوم پشاور کے لیڈی روم ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ مرحوم کی نماز جنازہ 5 بجے کاشکال وزیر باغ میں رکھنے میں آئی ہے۔

ادارہ ٹائمزآف چترال صحافی گل حمادفاروقی سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہے۔ بدست دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی معفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر عظیم عطا فرمائے۔۔۔امین



Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

أحدث أقدم