خیبرپختونخواہ کے ضلع *** سے 3 لاشیں ملیں

ڈی آئی خان (ویب ڈیسک) صوبہ خیبرپختونخواہ کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان سے 3 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ تفصیلات کےمطابق خیبرپختونخواہ کے شہر ڈی آئی خان کے گاؤں سے تین افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ بمطابق پولیس تینوں افراد کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے۔

تینوں افراد کی لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے اور پولیس حکام واقعہ کی تحقیقات کررہے ہیں۔

Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

أحدث أقدم