بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے جے 10 فائٹر جہاز کو اڑانے والی پہلی خاتون پائیلٹ جہاز کے حادثے میں چل بسی۔ واقعہ آج پیر کے روز پیش آیا۔ 30 سال یو ژو چائینیز ایئر فورس کی یگم اگست کو ہونے والے ایئربیٹک ڈسپلے ٹیم کی ممبر تھی، شمالی صوبے میں تربیتی پرواز کے دوران طیارہ نکل گئی اور دوسرے جہاز کے پر سے ٹکرا گئی اور زمین آگری۔ دوسرے جہاز مراد پائیلٹ نے باحفاظت جہاز نکل گیا اور بچ گیا۔
چینی میڈیا کے مطابق چین کی چار خواتین پائیلٹس میں سے چین کے بنائے ہوئے فائیٹر جیٹ کو اڑاسکنے والی واحد خاتون پائیلٹ تھی، جسے چینی ایئر فورس کا بڑا نقصان قرار دیا جارہا ہے۔
إرسال تعليق
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.