شہاب حامد یوسفزئی چترال کے نئے ڈی سی

چترال (نیوز ڈیسک) خیبرپختونخواہ حکومت نے شہاب حامد یوسفزئی کو چترال کا نیا ڈپٹی کمشنر مقرر کردیا۔ حامد یوسفزئی 18 گریڈ کے پروونشل منجمنٹ سروس آفیسر ہیں۔ ڈی سی چترال تقرری سےپہلے شہاب حامد بونیر میں ایڈشنل ڈپٹی کمشنر کے طور پر کام کررہےتھے۔ یوسفزئی پشاور یونیورسٹی سے قانون کی تعلیم حاصل کرچکے ہیں اور قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد سے سوشل سائنس پڑھے ہیں۔ ان کی تعیناتی کے سلسلے میں کے پی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹی فیکیشن جاری کردیا ہے۔



Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

أحدث أقدم