جناب ٹرمپ کیا آپ کبھی 24 گھنٹے بغیر کھانے اور پانی کے رہے ہو: 7 سالہ مہاجر شامی بچی کا ٹرمپ سے سوال

جناب ٹرمپ کیا آپ کبھی 24 گھنٹے بغیر کھانے اور پانی کے رہے ہو: 7 سالہ مہاجر شامی بچی کا ٹرمپ سے سوال

ایک سات سال کی شامی بھوکی پیاسی بچی امریکی صدر مسٹر ٹرمپ سے سوال پوچھتی ہے کہ آپ کبھی 24 گھنٹے بھوکے پیاسے رہ پائے ہو۔ بنا الابد نامی شامی بچی کی ٹویٹ ویڈیو دنیا بھر کی توجہ حاصل کی ہے۔ بچی الیپو شام میں اپنی اور اپنے جیسے ہزاروں بچوں کی نمائندگی کرتے ہوئے ٹرمپ سے سوال کیا ہے۔

’’مسٹر ٹرمپ کیا آپ کبھی 24 گھنٹے بغیر کھانے پینے کے رہے ہو۔‘‘ الابد کا ٹوئٹر پر سوال

ٹرمپ کی جانب سے مہاجرین پر پابندی کے فیصلے کے حوالے اس سے قبل ٹویٹ کیا تھا کہ ’’کیا میں ایک دہشت گرد ہوں‘‘ 

دیکھیئے شامی بچی کی ویڈیو

Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

أحدث أقدم