بٹخیلہ (ویب ڈیسک) بٹخیلہ سے درگئی جانے والی بد قسمت فلائنکوچ ملاکنڈ میں موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہوکر گہری کھائی جاگری جس کے نتیجے میں 11 افراد جان بحق ہوگئے جبکہ 9 زخمی ہوگئے۔ کوچ شہید موڑ مالاکنڈ میں دوسری کوچ سے ٹکرائی اور بے قابو ہوگئی۔
کمشنر مالاکنڈ سید ظفر علی شاہ کے مطابق دو کوچز مذکورہ موڑ پر ٹکرائیں جس کی وجہ سے ایک کوچ بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری۔
إرسال تعليق
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.