چترال میں 564 میگاواٹ کے ہائیڈرو پاور منصوبوں کا ٹھیکہ ایف ڈبلیو او کو دینے کا فیصلہ

چترال میں 564 میگاواٹ کے ہائیڈرو پاور منصوبوں کا ٹھیکہ ایف ڈبلیو او کو دینے کا فیصلہ

(نیوزڈیسک) خیبرپختونخواہ حکومت نے چترال میں تعمیر کئے جانے والے 564 میگاواٹ کے ہائیڈرو پاور منصوب کا ٹھیکہ فرنٹیر ورک آرگنائزیشن کو دینے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میراگرام لاسپور، شوشگئی اور دیگر منصوبوں کو ایف ڈبلیو او کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جن پر آنے والی لاگت 1 بلین ڈالر ہے۔


Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

أحدث أقدم