چائے والا ارشد خان کے خاندان کے بارے میں وہ بات جو آپ کو حیران کردے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چائے والا ارشد خان، جو گزشتہ مہینوں میں سوشل میڈیا پر دھوم مچایا تھا، کے والد نے ایک کارنامہ انجام دیا ہے۔۔ جی ہاں ارشد خان کے 18 بھائی ہوگئے۔۔ ارشد کے والد ین کے گھر 18 واں بچہ پیدا ہوا ہے ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں چائے والے ڈھابے سے مشہور ہونے والے ارشد خان کے والدین کے گھر گزشتہ رات 18ویں بچے کی پیدائش ہوئی ہے، ارشد خان اپنے بھائی کی پیدائش پر بے حد خوش ہے جس کا کہنا ہے وہ 10بھائی اور 8بہنیں ہیں ۔

شادی کے سیزن میں اس چیز سے بال دھونے سے ان میں ایسی چمک آئے گی کہ سب آپ کی تعریف کرنے پر مجبور ہوجائیں گے

ارشد خان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ اس کے والد نے 2شادیاں کیں جس میں اس کے 18بہن بھائی ہیں ۔فلم انڈسٹری کو خیر آباد کہنے کے حوالے سے سوال پر اس نے کہا کہ فلم انڈسٹری نہیں چھو ڑ رہا اور اس حوالے سے سامنے آنے والی خبریں بے بنیاد ہیں ۔


Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

أحدث أقدم