پاکستان پیپلز پارٹی چترال پرانے چہروں کے ساتھ نئی سیٹ اپ کا اعلان، نوجوان قیادت کا فقدان
چترال(نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی چترال نے نئی سیٹ اپ کا اعلان کردیا ہے، سیٹ اپ نئی ہے لیکن قیادت وہی پرانی ہے۔ کوئی نیا چہرہ نئی سیٹ اپ میں شامل نہیں ۔ سلیم خان ایک بار پھر صدر رہیں گے اور جنرل سیکٹری کے عہدے پر حکیم خان ایڈوکیٹ کو تعینات کردیا گیا ہے ۔ قاضی فیصل احمد سعید انفارمیشن سیکٹری مقرر کردئے گئے۔

إرسال تعليق
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.