چترال: جیپ کھائی میں گر گئی، ڈرائیور جان بحق اور 4 زخمی
چترال (ویب ڈیسک 16 مئی 2017) چترال سے ملپ جاتے ہوئے جیپ شوڑ کے مقام پر گھری کھائی جا گری۔ حادثے کے نتیجے میں گاڑی کا ڈرائیور نادر خان موقع پر فوت ہوگئے جبکہ سوار 4 افراد زخمی ہوئے ہیں، جنہیں طبی امداد کے قریب ہسپتال لے جایا گیا۔
(ابتدائی رپورٹ ہے، اگر اس خبر سے متعلق کسی علم ہے تو پلیز ہمیں مطلع کریں)

إرسال تعليق
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.