چترال: فاختہ کے تعاقت میں نوجوان خود ہی اپنی بندوق کی گولی کا شکار ہوگیا

چترال: فاختہ کے تعاقت میں نوجوان خود ہی اپنی بندوق کی گولی کا شکار ہوگیا

چترال (نیوز ڈیسک) چترال بالا  کے علاقے ریچ موریچ میں نواجون اپنے ہی بندوق کی گولی کا شکار ہوگیا۔ 

تفصیلات کے مطابق انٹر میڈیٹ کا طالب علم مصدق حسین ولد مراد حسین فاختہ کا شکار کرتے ہوئے اپنی ہی گولی لگنے سے فوت ہوگئے۔ متوفی انٹرمیڈیٹ کا طالب علم تھا اور مقامی کالج سے ایف سی کا امتحان دیکر گاؤوں آیا ہوا تھا۔ جنگلی پرندے فاختہ کا پیچھا کرتے ہوئے لوڈڈ بندوق سمیت گر گئے، جس کی وجہ سے بندوق چل گئی اور گولی خود نوجوان کو لگی۔ 


Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

أحدث أقدم