شندور فیسٹیول کی تیاریوں میں مصروف پاک آرمی کی گاڑی کو ہرچین گول (لاسپور) میں حادثہ

شندور فیسٹیول کی تیاریوں میں مصروف پاک آرمی کی گاڑی کو ہرچین گول (لاسپور) میں حادثہ

چترال (نمائندہ ٹائمز آف چترال) شندور فیسٹیول کی تیاریوں میں مصروف پاک آرمی کے گاڑی کوتکنیکی خرابی کی وجہ سے ہرچین گول(لاسپور) میں حادثہ پیش آےا ہے۔ابتدائی معلومات کے مطابق حادثہ تکنیکی خرابی کی وجہ سے پیش آےا اور گاڑی میں موجود تمام جوان محفوظ ہیں۔ 

Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

أحدث أقدم