ہنسننا منع ہے ☺ لطیفے سیٹ نمبر 1

ایک عورت نے دوسری عورت سے پوچھا

'جنت میں مردوں کو تو حوریں ملیں گی مگر 
عورتوں کو کیا ملے گا؟
یہی اپنے اپنے خاوند دوسری عورت نے جواب میں بتایا۔
پہلی عورت نے یہ سنا تو تلخی سے بولی دفع کرو
پھرمرنے کا کیا فائدہ 👩

______________________

باپ حیرانی سے: 💘
عرفان تم مرغا کیوں بنے ہوئے ہو؟

بیٹا: ابا جان آپ نے ہی تو کہا تھا جو کام 
سکول میں کرایا جاتا ہےاسے گھر پر دہرایا کرو۔

______________________

ایک فقیر راہ گیر سے
5 روپے کا سوال ہے بیٹا 👸

راہ گیر: بابا جی مجھے بتایں شاید مجھے 
جواب آتا ہو







Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

أحدث أقدم