چین میں زلزلے سے 19 افراد ہلاک 247 سے زائد زخمی ہوگئے

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)  چین کے سرکاری خبررساں اداروں کے مطابق   ملک کے  جنوب مغرب میں واقع دوردراز پہاڑی سیچوآن صوبے میں منگل کے روز  آنے والے زبردست زلزلے میں چھ سیاحوں سمیت 19 افراد جاب بحق اور 247 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ 2800 سے زائد افراد کو ریسکیو کرلیا گیا۔

صوبائی حکومت اور سرکاری میڈیا نے آج بتایا کہ ریکٹر سکیل پر 7.0 کی شدت والے اس زلزلے میں چھ سیاحوں سمیت 19 افراد ہلاک ہو گئے اور 247 زخمی ہوئے ہیں جن میں سے 30 کی حالت نازک ہے۔

Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

أحدث أقدم