امیدوار نے انٹرویو لینے والے افسر سے کہا:جناب نوکری کی تلاش میں میرے جوتے گھس چکے ہیں۔
افسر نے کچھ سوچ کر کہا : تم اس انٹرویو کے دوران یہ بات کوئی پانچ بار دہرا چکے ہو: پہلے فیصلہ کر لو کہ تمہیں نوکری چاہیئے یا جوتے☻
__________
ڈاکٹر:تم اگر سیگریٹ نہیں پیو گے تو تمہاری
زندگی لمبی ہوجائے گی۔
مریض: آپ صحیح کہہ رہے ہیں…
کل میں نے سیگریٹ پی نہیں تو دن ہی نہیں
گزر رہا تھا…☻
--------------
ایک ان پڑھ لڑکی کی شادی ایک پڑھے لکھے لڑکے سے ہوئی۔
ایک دن اس کا شوہر کھانا کھاتے ہوئے گلے میں نوالہ
پھنسنے کی وجہ سے مر گیا، لڑکی اس کی موت
پر رو رو کر کہہ رہی تھی۔
ہائے وے پانی وی نئیں منگیا بس واٹر
واٹر کردا مرگیا۔

إرسال تعليق
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.