لواری ٹنل کھل تو گیا مگر چترالیوں کے انتظار کا مسئلہ حال نہ ہوا

لواری ٹنل کھل تو گیا مگر چترالیوں کے انتظار کا مسئلہ حال نہ ہوا۔ ٹنل کے سامنے گھنٹوں انتظار کرنا پڑ رہا ہے۔ این ایچ اے اور حکومت گاڑیوں کو بھی شیڈول کا پابند کرے تاکہ مسافروں کو مسائل کا سامنے نہ کرنا پڑے۔ مسافر ٹنل کے دونوں جانب گھنٹوں انتظار کرنے پر مجبور ہیں۔ نوشہ دیوار پڑھ کر نواز شریف جانے سے پہلے ٹنل کا افتتاح کردیا تھا لیکن ٹنل ابھی مکمل نہیں ہوا ہے۔



Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

أحدث أقدم