چترال (نمائندہ ٹائم آف چترال) عظمیٰ خان چترال ریشن کی ایک ہونہار بیٹی ہے۔ عظمیٰ جی ایس آئی ایس سکول اینڈ کالج اسلام آباد سے او لیول کرنے کے بعد آغا خان ہائر سیکنڈری سکول کوراغ آئیں اور یہاں سے انٹر میڈیٹ کرنے کے بعد انہوں نے یونیورسٹی آف سنٹرل ایشیا میں داخلے کے لئے اپلائی کیا اور اپنی قابلیت کے بل بوتے داخلہ لینے میں کامیاب ہوگئی۔ عظمیٰ اس یونیورسٹی داخلہ لینے والی دوسری طالبہ ہے۔ عظمیٰ خان ریشن گول کے گبوری خان کی بیٹی ہیں۔
ہم عظمیٰ کے بہتر مستقل اور کامیاب کے لئے دعا کرتے ہیں۔

إرسال تعليق
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.