جماعت اسلامی کی وکٹ
جماعت اسلامی : جماعت اسلامی چترا ل کے دیرینہ کارکن اور لیڈر انجینئر فضل ربی نے جماعت اسلامی کو خیر باد کہہ دیا ۔ فضل ربی جماعت اسلامی کے سینئر رہنما تھے انہوں نے آنے والے الیکشن کے لئے پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے جماعت کے اپنے اختلافات کی وجہ سے پارٹی کی بنادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔
__________________________________
آغاخان کا دورہ چترال
غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق پرنس کریم آغا خان چترال کا دورہ رکریں گے۔ تاہم ان کے اداروں کی جانب اس حوالے سے کوئی مصدقہ خبر موصول نہیں ہوئی۔ غیر آفیشل خبروں کے مطابق ان کا دورہ حال ہی میں متوقع ہے اس سلسلے میں تیاریاں بھی ہورہی ہیں۔ اپنے دورے میں اسماعیلی مسلمانوں کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان جماعت کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کریں گے ۔ اس حوالے سے چترال اور گلگت کے اسماعیلی جماعت میں خوشی کی لہر دوڑ رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق بونی میں اجتماع گاہ کے لئے زمین بھی حاصل کی جارہی ہے۔

إرسال تعليق
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.